اعمال 20:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 20:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور اُس وقت بھی جب تیرے شہید ستفنس کو قتل کیا جا رہا تھا مَیں ساتھ کھڑا تھا۔ مَیں راضی تھا اور اُن لوگوں کے کپڑوں کی نگرانی کر رہا تھا جو اُسے سنگسار کر رہے تھے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URDGVUاعمال 20:22 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب تیرے شہِید ستِفَنُس کا خُون بہایا جاتا تھا تو مَیں بھی وہاں کھڑا تھا اور اُس کے قتل پر راضی تھا اور اُس کے قاتِلوں کے کپڑوں کی حِفاظت کرتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 URDاعمال 20:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور جَب تمہارے شَہید اِستِفنُسؔ کا خُون بہایا جا رہاتھا تو میں بھی وہیں مَوجُود تھا اَور اِستِفنُسؔ کے قتل پر راضی تھا اَور اُن قاتلوں کے کپڑوں کی حِفاظت کر رہاتھا جو اُن کو قتل کر رہے تھے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 22 UCV