مواد پر جائیں

اعمال 1:22 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 1:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”بھائیو اور بزرگو، میری بات سنیں کہ مَیں اپنے دفاع میں کچھ بتاؤں۔“

اعمال 22 URDGVU

اعمال 1:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے بھائِیو اور بزُرگو! میرا عُذر سُنو جو اَب تُم سے بیان کرتا ہُوں۔

اعمال 22 URD

اعمال 1:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”بھائیو اَور پدران، اَب میرا بَیان سُنو جو میں اَپنی صفائی میں پیش کرتا ہُوں۔“

اعمال 22 UCV