اعمال 31:21 - Compare All Versions

اعمال 31:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب وہ پَولُسؔ کو مار ڈالنے کی کوشش میں تھے، تو رُومی پلٹن کے سالار کو خبر پہُنچی کہ سارے یروشلیمؔ میں کھلبلی پڑ گئی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 21 UCV

اعمال 31:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ اُسے مار ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے کہ رومی پلٹن کے کمانڈر کو خبر مل گئی، ”پورے یروشلم میں ہل چل مچ گئی ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 21 URDGVU

اعمال 31:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب وہ اُسے قتل کرنا چاہتے تھے تو اُوپر پلٹن کے سردار کے پاس خبر پُہنچی کہ تمام یروشلِیم میں کھلبلی پڑ گئی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 21 URD