Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 3:21 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 3:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب قبرص دُور سے نظر آیا تو ہم اُس کے جنوب میں سے گزر کر شام کے شہر صور پہنچ گئے جہاں جہاز کو اپنا سامان اُتارنا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 21 URDGVU

اعمال 3:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب کُپُرؔس نظر آیا تو اُسے بائیں ہاتھ چھوڑ کر سُورؔیہ کو چلے اور صُور میں اُترے کیونکہ وہاں جہاز کا مال اُتارنا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 21 URD

اعمال 3:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب ہماری نظر جزیرہ سائپرسؔ پر پڑی، تو ہم سے بائیں ہاتھ چھوڑکر مُلکِ سِیریؔا کے لیٔے روانہ ہویٔے۔ ہم صُورؔ میں اُتر پڑے کیونکہ وہاں ہمارے سمُندری جہاز سے مال اُتارنا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 21 UCV