مواد پر جائیں

اعمال 12:21 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 12:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سن کر ہم نے مقامی ایمان داروں سمیت پولس کو سمجھانے کی خوب کوشش کی کہ وہ یروشلم نہ جائے۔

اعمال 21 URDGVU

اعمال 12:21 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب یہ سُنا تو ہم نے اور وہاں کے لوگوں نے اُس کی مِنّت کی کہ یروشلِیم کو نہ جائے۔

اعمال 21 URD

اعمال 12:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ سُن کر ہم نے، اَور وہاں کے لوگوں نے پَولُسؔ کی مِنّت کی کہ وہ یروشلیمؔ جانے سے باز رہیں۔

اعمال 21 UCV