Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 4:20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 4:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس کے کئی ہم سفر تھے: بیریہ سے پُرس کا بیٹا سوپترس، تھسلُنیکے سے ارسترخس اور سکندس، دربے سے گیُس، تیمُتھیُس اور صوبہ آسیہ سے تُخِکُس اور ترفمس۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 URDGVU

اعمال 4:20 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور پُرُس کا بیٹا سوپَترُس جو بیرِیہ کا تھا اور تھِسّلنِیکیوں میں سے ارِسترؔخُس اور سِکُندُؔس اور گَیُس جو دِربے کا تھا اور تِیمُتِھیُس اور آسِیہ کا تُخِکس اور ترُفِمُس آسِیہ تک اُس کے ساتھ گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 URD

اعمال 4:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پُرُسؔ کا بیٹا سوپَتُرسؔ جو بیریّؔہ کا رہنے والا تھا، اَور تھِسلُنِیکے شہر کے ارِسترخُسؔ اَور سِکُندُسؔ اَور دربؔے کا، گیُسؔ اَور تِیمُتھِیُس اَور آسیہؔ کے تُخِکسؔ اَور تُرِفمُسؔ، آسیہؔ تک پَولُسؔ کے ہم سفر رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 UCV