اعمال 34:20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 34:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آپ خود جانتے ہیں کہ مَیں نے اپنے اِن ہاتھوں سے کام کر کے نہ صرف اپنی بلکہ اپنے ساتھیوں کی ضروریات بھی پوری کیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 URDGVUاعمال 34:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم آپ جانتے ہو کہ اِن ہی ہاتھوں نے میری اور میرے ساتِھیوں کی حاجتیں رفع کِیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 URDاعمال 34:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تُم خُود جانتے ہو کہ میرے اَپنے ہاتھوں نے میری اَپنی اَور میرے ساتھیوں کی ضروُرتیں پُوری کی ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 UCV