اعمال 26:20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 26:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس لئے مَیں آج ہی آپ کو بتاتا ہوں کہ اگر آپ میں سے کوئی بھی ہلاک ہو جائے تو مَیں بےقصور ہوں،
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 URDGVUاعمال 26:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس مَیں آج کے دِن تُمہیں قطعی کہتا ہُوں کہ سب آدمِیوں کے خُون سے پاک ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 URDاعمال 26:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا، آج مَیں تُمہیں قطعی طور پر کہے دیتا ہُوں کہ جو لوگ ہلاک کیٔے جایٔیں گے، میں اُن کے خُون سے بَری ہُوا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 UCV