اعمال 22:20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 22:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور اب مَیں روح القدس سے بندھا ہوا یروشلم جا رہا ہوں۔ مَیں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا کچھ ہو گا،
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 URDGVUاعمال 22:20 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اب دیکھو مَیں رُوح میں بندھا ہُؤا یروشلِیم کو جاتا ہُوں اور نہ معلُوم کہ وہاں مُجھ پر کیا کیا گُذرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 URDاعمال 22:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”دیکھو! میں، رُوح کا اسیر ہوکر یروشلیمؔ جا رہا ہُوں اَور مُجھے مَعلُوم نہیں وہاں مُجھ پر کیا گزرے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 20 UCV