اعمال 8:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 8:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تو پھر یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اُنہیں اپنی مادری زبان میں باتیں کرتے سن رہا ہے

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVU

اعمال 8:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر کیوں کر ہم میں سے ہر ایک اپنے اپنے وطن کی بولی سُنتا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URD

اعمال 8:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اُن کے مُنہ سے اَپنے اَپنے وطن کی بولی سُن رہاہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV