Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 7:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 7:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

سخت حیرت زدہ ہو کر وہ کہنے لگے، ”کیا یہ سب گلیل کے رہنے والے نہیں ہیں؟

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVU

اعمال 7:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور سب حَیران اور متعجُّب ہو کر کہنے لگے دیکھو! یہ بولنے والے کیا سب گلِیلی نہیں؟

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URD

اعمال 7:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور سَب اِنتہائی حیرت زدہ ہوکر پُوچھنے لگے: ”یہ بولنے والے کیا سَب کے سَب گلِیلی نہیں؟

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV