اعمال 6:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 6:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب یہ آواز سنائی دی تو ایک بڑا ہجوم جمع ہوا۔ سب گھبرا گئے کیونکہ ہر ایک نے ایمان داروں کو اپنی مادری زبان میں بولتے سنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 6:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب یہ آواز آئی تو بِھیڑ لگ گئی اور لوگ دَنگ ہو گئے کیونکہ ہر ایک کو یِہی سُنائی دیتا تھا کہ یہ میری ہی بولی بول رہے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDاعمال 6:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب اُنہُوں نے یہ آواز سُنی تو ہُجوم جمع ہو گیا اَور سَب کے سَب دنگ رہ گیٔے، کیونکہ ہر ایک نے اُنہیں اَپنی ہی بولی بولتے سُنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV