اعمال 5:2 - Compare All Versions
اعمال 5:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس وقت بہت سے خُدا ترس یہُودی جو آسمان کے نیچے دُنیا کے ہر مُلک سے، یروشلیمؔ میں مَوجُود تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCVاعمال 5:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس وقت یروشلم میں ایسے خدا ترس یہودی ٹھہرے ہوئے تھے جو آسمان تلے کی ہر قوم میں سے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 5:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ہر قَوم میں سے جو آسمان کے تَلے ہے خُدا ترس یہُودی یروشلِیم میں رہتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URD