اعمال 45:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 45:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اپنی ملکیت اور مال فروخت کر کے اُنہوں نے ہر ایک کو اُس کی ضرورت کے مطابق دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 45:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اپنا مال و اَسباب بیچ بیچ کر ہر ایک کی ضرُورت کے مُوافِق سب کو بانٹ دِیا کرتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDاعمال 45:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ اَپنی جائداد اَور مال و اَسباب بیچ بیچ کر ہر ایک کو اُس کی ضروُرت کے مُطابق وہ رقم تقسیم کر دیا کرتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV