اعمال 44:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 44:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو بھی ایمان لاتے تھے وہ ایک جگہ جمع ہوتے تھے۔ اُن کی ہر چیز مشترکہ ہوتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 44:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جو اِیمان لائے تھے وہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور سب چِیزوں میں شرِیک تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDاعمال 44:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
حُضُور المسیح پر ایمان لانے والے تمام افراد اِکٹھّے رہتے تھے اَور تمام چیزوں میں ایک دُوسرے کو شریک سمجھتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV