اعمال 38:2
اعمال 38:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پطرس نے اُن سے جَواب دیا، ”تَوبہ کرو اَور تُم میں سے ہر ایک، اَپنے گُناہوں کی مُعافی کے لیٔے یِسوعؔ المسیح کے نام پر پاک غُسل لو۔ تو تُم پاک رُوح اِنعام میں پاؤگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 2