اعمال 37:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 37:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس کی یہ باتیں سن کر لوگوں کے دل چھد گئے۔ اُنہوں نے پطرس اور باقی رسولوں سے پوچھا، ”بھائیو، پھر ہم کیا کریں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 37:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب اُنہوں نے یہ سُنا تو اُن کے دِلوں پر چوٹ لگی اور پطرؔس اور باقی رسُولوں سے کہا کہ اَے بھائِیو! ہم کیا کریں؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDاعمال 37:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ باتیں سُن کر اُن کے دِلوں پر چوٹ لگی، تَب اُنہُوں نے پطرس اَور دُوسرے رسولوں سے کہا، ”اَے بھائیو، ہم کیا کریں؟“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV