اعمال 27:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 27:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ تُو میری جان کو پاتال میں نہیں چھوڑے گا، اور نہ اپنے مُقدّس کو گلنے سڑنے کی نوبت تک پہنچنے دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 27:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس لِئے کہ تُو میری جان کو عالَمِ اَرواح میں نہ چھوڑے گا اور نہ اپنے مُقدّس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچنے دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDاعمال 27:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ تُو مُجھے قبر میں چھوڑ نہیں دے گا، اَور نہ ہی اَپنے مُقدّس فرزند کے جِسم کے سَڑنے کی نَوبَت ہی نہ آنے دیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV