اعمال 19:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 19:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں اوپر آسمان پر معجزے دکھاؤں گا اور نیچے زمین پر الٰہی نشان ظاہر کروں گا، خون، آگ اور دھوئیں کے بادل۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVU

اعمال 19:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور مَیں اُوپر آسمان پر عجِیب کام اور نِیچے زمِین پر نِشانیاں یعنی خُون اور آگ اور دُھوئیں کا بادل دِکھاؤں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URD

اعمال 19:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں اُوپر آسمان پر معجزے اَور نیچے زمین پر کرشمے دِکھاؤں گا، یعنی خُون اَور آگ اَور گاڑھا دُھواں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV