Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 18:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 18:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُن دنوں میں مَیں اپنے روح کو اپنے خادموں اور خادماؤں پر بھی اُنڈیل دوں گا، اور وہ نبوّت کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVU

اعمال 18:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

بلکہ مَیں اپنے بندوں اور اپنی بندِیوں پر بھی اُن دِنوں میں اپنے رُوح میں سے ڈالُوں گا اور وہ نبُوّت کریں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URD

اعمال 18:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بَلکہ میں اُن دِنوں میں اَپنے خادِموں اَور خادِماؤں پر بھی، اَپنا رُوح نازل کروں گا، اَور وہ نبُوّت کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV