اعمال 15:2 - Compare All Versions
اعمال 15:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَیسا تُم سمجھ رہے ہو، یہ آدمی نشہ میں نہیں ہیں کیونکہ ابھی تو صُبح کے نَو ہی بجے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCVاعمال 15:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آپ کا خیال ہے کہ یہ لوگ نشے میں ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ دیکھیں، ابھی توصبح کے نو بجے کا وقت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 15:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
کہ جَیسا تُم سمجھتے ہو یہ نَشہ میں نہیں کیونکہ اَبھی تو پہر ہی دِن چڑھا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URD