اعمال 14:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 14:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر پطرس باقی گیارہ رسولوں سمیت کھڑا ہو کر اونچی آواز سے اُن سے مخاطب ہوا، ”سنیں، یہودی بھائیو اور یروشلم کے تمام رہنے والو! جان لیں اور غور سے میری بات سن لیں!
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 14:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن پطرؔس اُن گیارہ کے ساتھ کھڑا ہُؤا اور اپنی آواز بُلند کر کے لوگوں سے کہا کہ اَے یہُودِیو اور اَے یروشلِیم کے سب رہنے والو! یہ جان لو اور کان لگا کر میری باتیں سُنو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDاعمال 14:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس پر پطرس باقی گیارہ رسولوں کے ساتھ، کھڑے ہو گئے اَور اُونچی آواز میں لوگوں سے یُوں خِطاب کیا: ”اَے یہُودیوں اَور یروشلیمؔ کے تمام باشِندو، میری بات توجّہ سے سُنو؛ میں بتاتا ہُوں کہ یہاں کیا ہو رہاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV