اعمال 13:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 13:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن کچھ لوگ اُن کا مذاق اُڑا کر کہنے لگے، ”یہ بس نئی مَے پی کر نشے میں دُھت ہو گئے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 13:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور بعض نے ٹھٹّھا کر کے کہا یہ تو تازہ مَے کے نَشہ میں ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDاعمال 13:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن، بعض نے، اُن کی ہنسی اُڑا کر کہا، ”اُنہُوں نے انگور کا شِیرہ کچھ زِیادہ پی لیا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV