اعمال 12:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 12:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
سب دنگ رہ گئے۔ اُلجھن میں پڑ کر وہ ایک دوسرے سے پوچھنے لگے، ”اِس کا کیا مطلب ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVUاعمال 12:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور سب حَیران ہُوئے اور گھبرا کر ایک دُوسرے سے کہنے لگے کہ یہ کیا ہُؤا چاہتا ہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDاعمال 12:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ سَب بڑے حیران ہویٔے اَور گھبرا کر ایک دُوسرے سے پُوچھنے لگے، ”یہ جو بول رہے ہیں اِس کا کیا مطلب ہے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV