Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 8:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 8:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پولس یہودی عبادت خانے میں گیا اور تین مہینے کے دوران یہودیوں سے دلیری سے بات کرتا رہا۔ اُن کے ساتھ بحث کر کے اُس نے اُنہیں اللہ کی بادشاہی کے بارے میں قائل کرنے کی کوشش کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 URDGVU

اعمال 8:19 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر وہ عِبادت خانہ میں جا کر تِین مہِینے تک دِلیری سے بولتا اور خُدا کی بادشاہی کی بابت بحث کرتا اور لوگوں کو قائِل کرتا رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 URD

اعمال 8:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر پَولُسؔ نے یہُودی عبادت گاہ میں جانا شروع کیا اَور تقریباً تین ماہ تک دِلیری کے ساتھ خُدا کی بادشاہی کے بارے میں دلائل دے، دے کر لوگوں کو قائل کرتے رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 UCV