اعمال 3:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 3:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے پوچھا، ”تو آپ کو کون سا بپتسمہ دیا گیا؟“ اُنہوں نے جواب دیا، ”یحییٰ کا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 URDGVUاعمال 3:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے کہا پس تُم نے کِس کا بپتِسمہ لِیا؟ اُنہوں نے کہا یُوحنّا کا بپتِسمہ۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 URDاعمال 3:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس پر پَولُسؔ نے کہا، ”پھر تُم نے کِس کا پاک غُسل لیا؟“ اُنہُوں نے جَواب دیا، ”حضرت یُوحنّا کا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 UCV