اعمال 22:19 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 22:19 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے اپنے دو مددگاروں تیمُتھیُس اور اراستس کو آگے مکدُنیہ بھیج دیا جبکہ وہ خود مزید کچھ دیر کے لئے صوبہ آسیہ میں ٹھہرا رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 URDGVUاعمال 22:19 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس اپنے خِدمت گُذاروں میں سے دو شخص یعنی تِیمُتِھیُس اور اِراستُس کو مَکِدُنیہ میں بھیج کر آپ کُچھ عرصہ آسِیہ میں رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 URDاعمال 22:19 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پَولُسؔ نے اَپنے ساتھیوں میں سے تِیمُتھِیُس اَور اِراستُسؔ دو آدمیوں کو صُوبہ مَکِدُنیہؔ روانہ کیا اَور خُود بھی کچھ دیر آسیہؔ کے صُوبہ میں ٹھہرے رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 19 UCV