Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 5:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 5:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب سیلاس اور تیمُتھیُس مکدُنیہ سے آئے تو پولس اپنا پورا وقت کلام سنانے میں صرف کرنے لگا۔ اُس نے یہودیوں کو گواہی دی کہ عیسیٰ کلامِ مُقدّس میں بیان کیا گیا مسیح ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 URDGVU

اعمال 5:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جب سِیلاؔس اور تِیمُتِھیُس مَکِدُنیہ سے آئے تو پَولُس کلام سُنانے کے جوش سے مجبُور ہو کر یہُودِیوں کے آگے گواہی دے رہا تھا کہ یِسُوع ہی مسِیح ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 URD

اعمال 5:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب سِیلاسؔ اَور تِیمُتھِیُس دونوں مَکِدُنیہؔ سے آئے تو پَولُسؔ بڑے جوش کے ساتھ اَپنا سارا وقت کلام کی مُنادی کرنے میں گُزارنے لگے۔ وہ یہُودیوں کے سامنے گواہی دیتے تھے کہ یِسوعؔ ہی المسیح ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 UCV