اعمال 3:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 3:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور چونکہ اُن کا پیشہ بھی خیمے سلائی کرنا تھا اِس لئے وہ اُن کے گھر ٹھہر کر روزی کمانے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 URDGVUاعمال 3:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور چُونکہ اُن کا ہم پیشہ تھا اُن کے ساتھ رہا اور وہ کام کرنے لگے اور اُن کا پیشہ خَیمہ دوزی تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 URDاعمال 3:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَکوِلہؔ اَور پرسکِلّہؔ کا پیشہ خیمہ دوزی تھا اَور یہی پیشہ پَولُسؔ کا بھی تھا۔ لہٰذا وہ اُن کے ساتھ رہ کر کام کرنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 UCV