اعمال 26:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 26:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِفسس کے یہودی عبادت خانے میں وہ بڑی دلیری سے کلام کرنے لگا۔ یہ سن کر پرسکلہ اور اکوِلہ نے اُسے ایک طرف لے جا کر اُس کے سامنے اللہ کی راہ کو مزید تفصیل سے بیان کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 URDGVUاعمال 26:18 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ عِبادت خانہ میں دِلیری سے بولنے لگا مگر پرسکِلّہ اور اَکوِلہ اُس کی باتیں سُن کر اُسے اپنے گھر لے گئے اور اُس کو خُدا کی راہ اَور زِیادہ صِحت سے بتائی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 URDاعمال 26:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اپُلّوسؔ یہُودی عبادت گاہ میں دِلیری کے ساتھ کلام کرنے لگے اَور جَب پرسکِلّہؔ اَور اَکوِلہؔ نے اُنہیں سُنا تو اپُلّوسؔ اَپنے گھر لے گیٔے اَور اُنہیں خُدا کی راہ کی تعلیم اَور بہتر طور پر دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 18 UCV