مواد پر جائیں

اعمال 23:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 23:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جہاں وہ کچھ دیر ٹھہرا۔ پھر آگے نکل کر وہ گلتیہ اور فروگیہ کے علاقے میں سے گزرتے ہوئے وہاں کے تمام ایمان داروں کو مضبوط کرتا گیا۔

اعمال 18 URDGVU

اعمال 23:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور چند روز رہ کر وہاں سے روانہ ہُؤا اور ترتِیب وار گلِتیہ کے عِلاقہ اور فرُوگیہ سے گُذرتا ہُؤا سب شاگِردوں کو مضبُوط کرتا گیا۔

اعمال 18 URD

اعمال 23:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

انطاکِیہؔ میں کچھ عرصہ گُزارنے کے بعد وہ وہاں سے روانہ ہُوئے اَور گلِتیؔہ اَور فرُوگِیہؔ کے سارے علاقوں سے گُزرتے ہُوئے تمام شاگردوں کے ایمان کو مضبُوط کرتے گیٔے۔

اعمال 18 UCV