مواد پر جائیں

اعمال 17:18 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 17:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس پر ہجوم نے یہودی عبادت خانے کے راہنما سوستھنیس کو پکڑ کر عدالت کے سامنے اُس کی پٹائی کی۔ لیکن گلیو نے پروا نہ کی۔

اعمال 18 URDGVU

اعمال 17:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر سب لوگوں نے عِبادت خانہ کے سردار سوستھِنیس کو پکڑ کر عدالت کے سامنے مارا مگر گلیّو نے اِن باتوں کی کُچھ پروا نہ کی۔

اعمال 18 URD

اعمال 17:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب سَب یہُودیوں کا ہُجوم سوتھِنیسؔ پر ٹوٹ پڑے جو یہُودی عبادت گاہ کا رہنما تھا اَور سے پکڑکر عدالت کے سامنے ہی مارنے پیٹنے لگے۔ لیکن گلیّؔو نے کچھ پروا نہ کی۔

اعمال 18 UCV