مواد پر جائیں

اعمال 8:17-9 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 8:17-9 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس طرح کی باتوں سے اُنہوں نے ہجوم اور مجسٹریٹوں میں بڑا ہنگامہ پیدا کیا۔ چنانچہ مجسٹریٹوں نے یاسون اور دوسروں سے ضمانت لی اور پھر اُنہیں چھوڑ دیا۔

اعمال 17 URDGVU

اعمال 8:17-9 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ سُن کر عام لوگ اور شہر کے حاکِم گھبرا گئے۔ اور اُنہوں نے یاسوؔن اور باقِیوں کی ضمانت لے کر اُنہیں چھوڑ دِیا۔

اعمال 17 URD

اعمال 8:17-9 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ بات سُن کر عوام اَور شہر کے حاکم تِلمِلا گیٔے اَور اُنہُوں نے یاسونؔ اَور باقی مسیحی لوگوں کو ضمانت پر چھوڑ دیا۔

اعمال 17 UCV