Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 7:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 7:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یاسون نے اُنہیں اپنے گھر میں ٹھہرایا ہے۔ یہ سب شہنشاہ کے احکام کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، کیونکہ یہ کسی اَور کو بادشاہ مانتے ہیں جس کا نام عیسیٰ ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDGVU

اعمال 7:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور یاسوؔن نے اُنہیں اپنے ہاں اُتارا ہے اور یہ سب کے سب قَیصر کے اَحکام کی مُخالفت کر کے کہتے ہیں کہ بادشاہ تو اَور ہی ہے یعنی یِسُوع۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URD

اعمال 7:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور یاسونؔ نے اُنہیں اَپنے گھر میں ٹھہرایا ہے۔ یہ لوگ قَیصؔر کے اَحکام کی خِلاف ورزی کرتے ہیں اَور کہتے ہیں کہ بادشاہ تو کویٔی اَور ہی ہے، یعنی یِسوعؔ۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 UCV