اعمال 4:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 4:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہودیوں میں سے کچھ قائل ہو کر پولس اور سیلاس سے وابستہ ہو گئے، جن میں خدا ترس یونانیوں کی بڑی تعداد اور بارسوخ خواتین بھی شریک تھیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDGVU

اعمال 4:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُن میں سے بعض نے مان لِیا اور پَولُس اور سِیلاؔس کے شرِیک ہُوئے اور خُدا پرست یُونانِیوں کی ایک بڑی جماعت اور بُہتیری شرِیف عَورتیں بھی اُن کی شرِیک ہُوئِیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URD

اعمال 4:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بعض یہُودی اِس تعلیم سے مُتاثّر ہوکر پَولُسؔ اَور سِیلاسؔ سے آ ملے اَور اِسی طرح بہت سِی خُداپرست یُونانی اَور کیٔی شریف عورتیں بھی اُن کے شریک ہو گئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 UCV