اعمال 3:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 3:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے کلامِ مُقدّس کی تشریح کر کے ثابت کیا کہ مسیح کا دُکھ اُٹھانا اور مُردوں میں سے جی اُٹھنا لازم تھا۔ اُس نے کہا، ”جس عیسیٰ کی مَیں خبر دے رہا ہوں، وہی مسیح ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDGVUاعمال 3:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس کے معنی کھول کھول کر دلِیلیں پیش کرتا تھا کہ مسِیح کو دُکھ اُٹھانا اور مُردوں میں سے جی اُٹھنا ضرُور تھا اور یِہی یِسُوع جِس کی مَیں تُمہیں خبر دیتا ہُوں مسِیح ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDاعمال 3:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ اُس کا مطلب واضح کرتے اَور دلیلوں سے ثابت کرتے تھے کہ المسیح کا دُکھ اُٹھانا اَور مُردوں میں سے جی اُٹھنا لازمی تھا اَور ”یہ کہ جِس یِسوعؔ کی مُنادی وہ کرتے ہیں وُہی المسیح ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 UCV