اعمال 22:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 22:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پولس مجلس میں کھڑا ہوا اور کہا، ”اتھینے کے حضرات، مَیں دیکھتا ہوں کہ آپ ہر لحاظ سے بہت مذہبی لوگ ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDGVUاعمال 22:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
پَولُس نے اریوپگُس کے بِیچ میں کھڑے ہو کر کہا کہ اَے اتھینے والو! مَیں دیکھتا ہُوں کہ تُم ہر بات میں دیوتاؤں کے بڑے ماننے والے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDاعمال 22:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا پَولُسؔ اَرِیُوپَگُسؔ کے بیچ میں کھڑے ہو گئے اَور فرمایا: ”اَے اتھینؔے والو! میں دیکھتا ہُوں کہ تُم ہر بات میں بڑی مَذہَبِیّت دِکھانے ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 UCV