Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 16:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 16:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اتھینے شہر میں سیلاس اور تیمُتھیُس کا انتظار کرتے کرتے پولس بڑے جوش میں آ گیا، کیونکہ اُس نے دیکھا کہ پورا شہر بُتوں سے بھرا ہوا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDGVU

اعمال 16:17 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب پَولُس اتھینے میں اُن کی راہ دیکھ رہا تھا تو شہر کو بُتوں سے بَھرا ہُؤا دیکھ کر اُس کا جی جل گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URD

اعمال 16:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب پَولُسؔ اتھینؔے میں اُن کا اِنتظار کر رہے تھے تُو یہ دیکھ کر کہ سارا شہر بُتوں سے بھرا پڑا ہے، اُن کا دِل بڑا رنجیدہ ہُوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 UCV