Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 6:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 6:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

روح القدس نے اُنہیں صوبہ آسیہ میں کلامِ مُقدّس کی منادی کرنے سے روک لیا، اِس لئے وہ فروگیہ اور گلتیہ کے علاقے میں سے گزرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URDGVU

اعمال 6:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور وہ فرُوؔگیہ اور گِلَتیہ کے عِلاقہ میں سے گُزرے کیونکہ رُوحُ القُدس نے اُنہیں آسیہ میں کلام سُنانے سے منع کِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URD

اعمال 6:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پَولُسؔ اَور اُن کے ساتھی فرُوگِیہؔ اَور گلِتیؔہ کے علاقہ میں سے ہوکر گزرے کیونکہ پاک رُوح نے اُنہیں آسیہؔ میں کلام سُنانے سے روک دیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 UCV