Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 35:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 35:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب دن چڑھا تو مجسٹریٹوں نے اپنے افسروں کو داروغے کے پاس بھجوا دیا کہ وہ پولس اور سیلاس کو رِہا کرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URDGVU

اعمال 35:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب دِن ہُؤا تو فَوج داری کے حاکِموں نے حوالداروں کی معرفت کہلا بھیجا کہ اُن آدمِیوں کو چھوڑ دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URD

اعمال 35:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب صُبح ہویٔی تو رُومی عدالت کے حاکموں نے اَپنے سپاہیوں کو قَیدخانہ کے داروغہ کے پاس یہ حُکم دے کر بھیجا: ”اُن آدمیوں کو رہا کر دے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 UCV