اعمال 27:16-28
اعمال 27:16-28 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
داروغہ جاگ اُٹھا۔ جب اُس نے دیکھا کہ جیل کے دروازے کھلے ہیں تو وہ اپنی تلوار نکال کر خود کشی کرنے لگا، کیونکہ ایسا لگ رہا تھا کہ قیدی فرار ہو گئے ہیں۔ لیکن پولس چلّا اُٹھا، ”مت کریں! اپنے آپ کو نقصان نہ پہنچائیں۔ ہم سب یہیں ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 16اعمال 27:16-28 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
داروغہ جاگ اُٹھا اَور جَب اُس نے قَیدخانہ کے دروازے کھُلے دیکھے تو خیال کیا کہ سارے قَیدی قَیدخانہ سے نکل بھاگے ہیں۔ اُس نے اَپنی تلوار کھینچی اَور چاہتا تھا کہ اَپنے آپ کو مار ڈالے لیکن پَولُسؔ نے چِلّاکر کہا، ”اَپنے آپ کو نُقصان نہ پہُنچا! کیونکہ ہم سَب یہاں مَوجُود ہیں!“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں اعمال 16اعمال 27:16-28 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)

پڑھیں اعمال 16