Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 19:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 19:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُس کے مالکوں کو معلوم ہوا کہ پیسے کمانے کی اُمید جاتی رہی تو وہ پولس اور سیلاس کو پکڑ کر چوک میں بیٹھے اقتدار رکھنے والوں کے سامنے گھسیٹ لے گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URDGVU

اعمال 19:16 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب اُس کے مالِکوں نے دیکھا کہ ہماری کمائی کی اُمّید جاتی رہی تو پَولُس اور سِیلاؔس کو پکڑ کر حاکِموں کے پاس چَوک میں کِھینچ لے گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URD

اعمال 19:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب اُس کے آقاؤں نے دیکھا کہ اُن کی کمائی کی اُمّید جاتی رہی تو وہ پَولُسؔ اَور سِیلاسؔ کو پکڑکر شہر کے چَوک میں حاکموں کے پاس لے گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 UCV