اعمال 13:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 13:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
سبت کے دن ہم شہر سے نکل کر دریا کے کنارے گئے، جہاں ہماری توقع تھی کہ یہودی دعا کے لئے جمع ہوں گے۔ وہاں ہم بیٹھ کر کچھ خواتین سے بات کرنے لگے جو اکٹھی ہوئی تھیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URDGVUاعمال 13:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور سبت کے دِن شہر کے دروازہ کے باہر ندی کے کنارے گئے جہاں سمجھے کہ دُعا کرنے کی جگہ ہو گی اور بَیٹھ کر اُن عَورتوں سے جو اِکٹّھی ہُوئی تِھیں کلام کرنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URDاعمال 13:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
سَبت کے دِن ہم شہر کے پھاٹک سے نکل کر دریا پر پہُنچے کیونکہ ہمیں اُمّید تھی کہ وہاں پر ضروُر کویٔی دعا کرنے کی جگہ ہوگی۔ ہم وہاں جا کر بیٹھ گیٔے اَور کچھ عورتیں جو وہاں جمع ہو گئی تھیں، اُن سے کلام کرنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 UCV