اعمال 9:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 9:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس نے ہم میں اور اُن میں کوئی بھی فرق نہ رکھا بلکہ ایمان سے اُن کے دلوں کو بھی پاک کر دیا۔
اعمال 9:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اِیمان کے وسِیلہ سے اُن کے دِل پاک کر کے ہم میں اور اُن میں کُچھ فرق نہ رکھّا۔
اعمال 9:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
خُدا نے ہم میں اَور اُن میں کویٔی اِمتیاز نہیں کیا کیونکہ اُن کے ایمان لانے کے باعث اُس نے اُن کے دِل بھی پاک کیٔے۔