اعمال 7:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 7:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بہت بحث مباحثہ کے بعد پطرس کھڑا ہوا اور کہا، ”بھائیو، آپ جانتے ہیں کہ اللہ نے بہت دیر ہوئی آپ میں سے مجھے چن لیا کہ غیریہودیوں کو اللہ کی خوش خبری سناؤں تاکہ وہ ایمان لائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URDGVUاعمال 7:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور بُہت بحث کے بعد پطرؔس نے کھڑے ہو کر اُن سے کہا کہ اَے بھائِیو! تُم جانتے ہو کہ بُہت عرصہ ہُؤا جب خُدا نے تُم لوگوں میں سے مُجھے چُنا کہ غَیر قَومیں میری زُبان سے خُوشخبری کا کلام سُن کر اِیمان لائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URDاعمال 7:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کافی بحث و تکرار کے بعد، پطرس نے کھڑے ہوکر اُنہیں یُوں مُخاطِب کیا: ”اَے بھائیو، تُم جانتے ہو کہ بہت عرصہ پہلے خُدا نے تُم لوگوں میں سے مُجھے چُنا تاکہ غَیریہُودی بھی میری زبان سے خُوشخبری کا کلام سُنیں اَور ایمان لائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 UCV