Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 5:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 5:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سن کر کچھ ایمان دار کھڑے ہوئے جو فریسی فرقے میں سے تھے۔ اُنہوں نے کہا، ”لازم ہے کہ غیریہودیوں کا ختنہ کیا جائے اور اُنہیں حکم دیا جائے کہ وہ موسیٰ کی شریعت کے مطابق زندگی گزاریں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URDGVU

اعمال 5:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر فرِیسِیوں کے فِرقہ میں سے جو اِیمان لائے تھے اُن میں سے بعض نے اُٹھ کر کہا کہ اُن کا خَتنہ کرانا اور اُن کو مُوسیٰ کی شرِیعت پر عمل کرنے کا حُکم دینا ضرُور ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URD

اعمال 5:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

فریسیوں کے فرقہ کے بعض لوگ جو ایمان لا چُکے تھے کھڑے ہوکر کہنے لگے، ”غَیریہُودی میں سے ایمان لانے والوں کا ختنہ کیا جائے اَور اُنہیں حضرت مَوشہ کی شَریعت پر عَمل کرنے کا حُکم دیا جائے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 UCV