مواد پر جائیں

اعمال 41:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 41:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یوں پولس جماعتوں کو مضبوط کرتے کرتے شام اور کلِکیہ میں سے گزرا۔

اعمال 15 URDGVU

اعمال 41:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور کلِیسیاؤں کو مضبُوط کرتا ہُؤا سُورؔیہ اور کِلِکیہ سے گُذرا۔

اعمال 15 URD

اعمال 41:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پَولُسؔ، سِیریؔا اَور کِلکِیؔہ سے ہوتے ہُوئے جماعتوں کو مضبُوط کرتے گیٔے۔

اعمال 15 UCV