اعمال 40:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 40:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جبکہ پولس نے سیلاس کو خدمت کے لئے چن لیا۔ مقامی بھائیوں نے اُنہیں خداوند کے فضل کے سپرد کیا اور وہ روانہ ہوئے۔
اعمال 40:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر پَولُس نے سِیلاؔس کو پسند کِیا اور بھائِیوں کی طرف سے خُداوند کے فضل کے سپُرد ہو کر روانہ ہُؤا۔
اعمال 40:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور پَولُسؔ نے سِیلاسؔ کو ساتھ لے لیا اَور بھائیوں نے اُنہیں دعاؤں کے ساتھ خُداوؔند کے فضل کے سُپرد کیا اَور وہ وہاں سے چل دئیے۔