مواد پر جائیں

اعمال 38:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 38:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن پولس نے اصرار کیا کہ وہ ساتھ نہ جائے، کیونکہ یوحنا مرقس پہلے دورے کے دوران ہی پمفیلیہ میں اُنہیں چھوڑ کر اُن کے ساتھ خدمت کرنے سے باز آیا تھا۔

اعمال 15 URDGVU

اعمال 38:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر پَولُس نے یہ مُناسِب نہ جانا کہ جو شخص پمفِیلیہ میں کنارہ کر کے اُس کام کے لِئے اُن کے ساتھ نہ گیا تھا اُس کو ہمراہ لے چلیں۔

اعمال 15 URD

اعمال 38:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن پَولُسؔ نے مُناسب نہ سمجھا کہ یُوحنّا اُن کے ساتھ جائے کیونکہ وہ پَمفِیلہ میں کام چھوڑکر اُن سے الگ ہو گیا تھا۔

اعمال 15 UCV