اعمال 31:15-32 - Compare All Versions

اعمال 31:15-32 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُسے پڑھ کر ایمان دار اُس کے حوصلہ افزا پیغام پر خوش ہوئے۔ یہوداہ اور سیلاس نے بھی جو خود نبی تھے بھائیوں کی حوصلہ افزائی اور مضبوطی کے لئے کافی باتیں کیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URDGVU

اعمال 31:15-32 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ پڑھ کر اُس کے تسلّی بخش مضمُون سے خُوش ہُوئے۔ اور یہُوداؔہ اور سِیلاؔس نے جو خُود بھی نبی تھے بھائِیوں کو بُہت سی نصِیحت کر کے مضبُوط کر دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URD

اعمال 31:15-32 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ خط میں لکھی ہویٔی نصیحتوں کو پڑھ کر خُوش ہویٔے۔ یہُوداہؔ اَور سِیلاسؔ خُود بھی نبی تھے۔ اُنہُوں نے وہاں کے ایمان والوں کو نصیحتیں کیں اَور اُن کے ایمان کو مضبُوط کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 UCV